الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
139. مال غنیمت کی تقسیم کے حکم کے متعلق
حدیث نمبر: 139
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ايما قرية اتيتموها واقمتم فيها فسهمكم"، واظنه قال: فهي لكم او نحوه من الكلام، وايما قرية عصت الله ورسوله، فإن خمسها لله ورسوله ثم هي لكم"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيُّمَا قَرْيَةٍ أَتَيْتُمُوهَا وَأَقَمْتُمْ فِيهَا فَسَهْمُكُمْ"، وَأَظُنُّهُ قَالَ: فَهِيَ لَكُمْ أَوْ نَحْوَهُ مِنَ الْكَلامِ، وَأَيُّمَا قَرْيَةٍ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَإِنَّ خُمُسَهَا لِلَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ هِيَ لَكُمْ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم جس بستی میں جاؤ اور وہاں قیام کرو، میرا خیال ہے کہ پھر آپ نے فرمایا: تو تمہارا حصہ اس بستی ممں ہو گا یا وہ تمہاری ملکیت ہے۔ یا ایسا ہی کوئی اور کلام۔ اور جو بستی (والے) اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے تو فتح کی صورت میں ان کا پانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول کا ہے، پھر وہ بھی تمہارے ہی لیے ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح مسلم، كتاب الجهاد والسير، باب حكم الفيء، رقم: 1756/47، حدثنا أحمد بن حنبل ومحمد بن رافع قالا: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:.... - مسند أحمد: 93/16، رقم: 107/8200 - مصنف عبدالرزاق، كتاب أهل الكتاب، باب أخذ من الأرض علوة، رقم: 10137 - شرح السنة، كتاب الجهاد، باب حل الغنيمة لهذه الأمة، رقم: 2719 - السنن الكبرىٰ: 318/6، كتاب قسم الفيء والغنيمة - الأموال لأبي عبيد، رقم: 140.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.