الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان
989. غیر اللہ کی قسم اٹھانا منع ہے
حدیث نمبر: 1413
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" من حلف بالامانة فليس منا".-" من حلف بالأمانة فليس منا".
ابن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے امانت کی قسم اٹھائی وہ ہم میں سے نہیں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.