الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
46. جس نے مکہ سے ہجرت کی اس کو حج یا عمرہ کر کے پھر مکہ میں رہنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 1597
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا العلاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مہاجر کو منیٰ سے لوٹنے کے بعد (جب حج ختم ہو جائے تو) تین دن تک (مکہ میں) رہنا درست ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.