الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
1115. اثمد سرمے کے فوائد
حدیث نمبر: 1651
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" عليكم بالإثمد فإنه منبتة للشعر، مذهبة للقذى، مصفاة للبصر".-" عليكم بالإثمد فإنه منبتة للشعر، مذهبة للقذى، مصفاة للبصر".
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اثمد سرمہ لازمی طور پر استعمال کیا کرو، یہ بال اگاتا ہے، آنکھ میں پڑنے والے تنکے یا ذرے کو نکال دیتا ہے اور آنکھ کی صفائی کرتا ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.