الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
1166. کون سا مومن عقلمند ہے؟
حدیث نمبر: 1734
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" افضل المؤمنين احسنهم خلقا واكيسهم اكثرهم للموت ذكرا واحسنهم له استعدادا اولئك الاكياس".-" أفضل المؤمنين أحسنهم خلقا وأكيسهم أكثرهم للموت ذكرا وأحسنهم له استعدادا أولئك الأكياس".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کون سا مومن افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو۔ اس نے پھر سوال کیا: کون سا مومن ذہین و فہیم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو موت کو زیادہ یاد کرنے والا اور بہترین انداز میں اس کی تیاری کرنے والا ہو، وہی عقلمند ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.