الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
بیماری، نماز جنازہ، قبرستان
1204. حق تلفی کرنے والے کو کب تک تکلیف دی جاتی رہے گی
حدیث نمبر: 1784
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" نعم ليكررن عليكم حتى يرد إلى كل ذي حق حقه".-" نعم ليكررن عليكم حتى يرد إلى كل ذي حق حقه".
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت «إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ» تو بھی مرنے والا ہے اور وہ بھی مرنے والے ہیں۔ ۹-الزمر:۳۰) نازل ہوئی، تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہمیں مخصوص گناہوں کے ساتھ ساتھ آپس کی دنیوی رنجشوں کے نتائج بھگت لینے کے بعد (آخرت میں) دوبارہ جوابدہی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، تمہیں بار بار تکلیف دی جائے گی یہاں تک کہ ہر حقدار کو اس کا پورا پورا حق لوٹا دیا جائے گا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.