الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
1231. کھانے پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کا صلہ
حدیث نمبر: 1843
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إن الله ليرضى عن العبد ان ياكل الاكلة فيحمده عليها، او يشرب الشربة فيحمده عليها".-" إن الله ليرضى عن العبد أن يأكل الأكلة فيحمده عليها، أو يشرب الشربة فيحمده عليها".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللّہ تعالیٰ تو اپنے بندے سے اتنی بات پر راضی ہو جاتا کہ وہ کھانا کھائے اور (اس پر) اس کی تعریف کر دے یا پانی پئے اور اس پر اس کی حمد و ثنا بیان کر دے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.