الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
قربانیوں کے بیان میں
1. قربانی کا گوشت اسی روز کھا لینا اور اس کو رکھ چھوڑنا، دونوں جائز ہیں۔
حدیث نمبر: 1929
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عیدالاضحی کے دن پہلے نماز پڑھائی پھر لوگوں کو خطبہ سنایا اور کہا کہ اے لوگو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو عید کے دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، پہلی عید تو تمہارے روزوں کے افطار کا دن ہے اور (دوسری) تمہاری قربانی کے گوشت کھانے کا دن۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.