الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1298. سر کی حجامت کے آداب
حدیث نمبر: 1940
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" احلقوه كله او اتركوه كله".-" احلقوه كله أو اتركوه كله".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا، اس کے بعض بال منڈوائے ہوئے اور بعض چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایسا کرنے سے منع کیا اور فرمایا: سر کے سارے بال منڈوا دیا کرو یا پھر سارے چھوڑ دیا کرو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.