الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
مریضوں کے بیان میں
2. سختی مرض (کی فضیلت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1953
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے وقت حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت سخت بخار تھا۔ میں نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو بہت ہی سخت بخار ہے۔ (شاید) اس لیے ہو گا کہ آپ کو دو اجر ملیں گے فرمایا: ہاں! مسلمان کو کوئی تکلیف نہیں پہنچنے پاتی مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کے عوض گناہ معاف نہ کر دیتا ہو جس طرح خشک درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.