الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1312. نیا لباس پہننے والے کے لیے دعا
حدیث نمبر: 1974
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا".-" البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر ایک سفید کپڑا دیکھا اور پوچھا: تمہارا کپڑا نیا ہے یا دھویا ہوا؟ انہوں نے کہا: دھویا ہوا ہے، ایک روایت میں ہے: نیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نئے (کپڑے) پہنتے رہو، تعریف والی زندگی گزارو اور شہادت والی موت مرو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.