الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1345. فضیلت جہاد
حدیث نمبر: 2028
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" موقف ساعة في سبيل الله خير من قيام ليلة القدر عند الحجر الاسود".-" موقف ساعة في سبيل الله خير من قيام ليلة القدر عند الحجر الأسود".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں سرحدی پہرہ دے رہا تھا، (اچانک) لوگ گھبرا گئے اور ساحل کی طرف نکل پڑے۔ پھر کہا گیا کہ کوئی بات نہیں ہے۔ پس لوگ پلٹ آئے اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کھڑے رہے، ایک آدمی ان کے پاس سے گزرا اور کہا: ابوہریرہ! آپ یہاں کیوں کھڑے ہیں؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: اللہ کے راستے میں کچھ وقت ٹھہرنا حجراسود کے پاس شب قدر کا قیام کرنے سے بہتر ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.