الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1345. فضیلت جہاد
حدیث نمبر: 2037
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لك بها سبعمائة ناقة مخطومة في الجنة".-" لك بها سبعمائة ناقة مخطومة في الجنة".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نکیل شدہ اونٹنی لے کر آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! یہ اونٹنی اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے اس کے بدلے جنت میں سات سو اونٹنیاں ہوں گی، سب کی سب مہار والی ہوں گی۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.