الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نماز کے احکام
7. باب صفة الصلاة
7. نماز کی صفت کا بیان
حدیث نمبر: 216
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن ابن عمر رضي الله عنهما ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان يرفع يديه حذو منكبيه إذا افتتح الصلاة وإذ كبر للركوع وإذا رفع راسه من الركوع. متفق عليه.وفي حديث ابي حميد عند ابي داود: يرفع يديه حتى يحاذي بهما منكبيه،‏‏‏‏ ثم يكبر.ولمسلم: عن مالك بن الحويرث نحو حديث ابن عمر لكن قال: حتى يحاذي بهما فروع اذنيه.وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان يرفع يديه حذو منكبيه إذا افتتح الصلاة وإذ كبر للركوع وإذا رفع رأسه من الركوع. متفق عليه.وفي حديث أبي حميد عند أبي داود: يرفع يديه حتى يحاذي بهما منكبيه،‏‏‏‏ ثم يكبر.ولمسلم: عن مالك بن الحويرث نحو حديث ابن عمر لكن قال: حتى يحاذي بهما فروع أذنيه.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کا آغاز فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے مقابل تک اٹھاتے اور جب رکوع کے لئے «الله اكبر» کہتے تو بھی اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے مقابل تک اٹھاتے۔ (رفع یدین کرتے) (بخاری ومسلم)۔ اور ابوداؤد میں ابوحمید سے مروی حدیث میں ہے کہ اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھاتے پھر «الله اكبر» (تکبیر) کہتے۔ اور مسلم میں مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں بھی اسی طرح منقول ہے، جس طرح ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے لیکن اس میں کندھوں کے مقابل کی جگہ اپنے کانوں کے مقابل تک اٹھاتے مذکور ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الأذان، باب رفع اليدين في التكبيرة الأولي مع الافتتاح سواء، حديث:735، ومسلم، الصلاة، باب استحباب رفع اليدين حذو المنكبين مع تكبيرة الإحرام والركوع، حديث:390، وحديث أبي حميد أخرجه أبوداود، الصلاة، حديث:730.»

Narrated Ibn 'Umar (RA): The Prophet (ﷺ) used to raise his hands parallel to his shoulders when he started the prayer (by saying Allahu Akbar), when he uttered the Takbir to bow and when he raised his head from the Ruku' (bowing posture). [Agreed upon]. Abu Dawud reported a Hadith narrated by Abu Humaid (RA) to the effect that he [Allah's Messenger (ﷺ)] used to raise his hands and bring them parallel to his shoulders, and then utter the Takbir. Muslim has a Hadith narrated by Malik bin Huwairith (ﷺ) similar to the Hadith narrated by Ibn 'Umar (RA). But he (Malik bin Huwairith) mentioned: "He [the Prophet (ﷺ)] raised his hands parallel to the end of his ears."
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.