الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1429. غزوہ خندق کے بعد مشرک چڑھائی نہ کر سکے
حدیث نمبر: 2173
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (الآن (وفي رواية: اليوم) نغزوهم (يعني: مشركي مكة الذين انهزموا في غزوة الخندق) ولا يغزونا، [نحن نسير إليهم]).- (الآن (وفي رواية: اليوم) نغزوهُم (يعني: مشركي مكة الذين انهزمُوا في غزوةِ الخندقِ) ولا يغزُونا، [نحنُ نسيرُ إليهم]).
سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب غزوہ خندق والے دن لشکروں کو بھگا دیا گیا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: اب ہم (غزوہ خندق میں شکست سے دو چار ہونے والے مشرکین مکہ سے) سے لڑنے کے لیے ان کے علاقے میں گھسیں گے، وہ ہم پر چڑھائی نہیں کریں گے، اب ہم ان کی طرف پیش قدمی کریں گے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.