الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1433. جفتی کے لیے گھوڑا دینے کا اجر و ثواب
حدیث نمبر: 2177
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" من اطرق فرسه مسلما كان له كاجر سبعين فرسا حمل عليه في سبيل الله فإن لم تعقب كان له كاجر فرس يحمل عليها في سبيل الله".-" من أطرق فرسه مسلما كان له كأجر سبعين فرسا حمل عليه في سبيل الله فإن لم تعقب كان له كأجر فرس يحمل عليها في سبيل الله".
سیدنا ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ ایک آدمی کے پاس آئے اور کہا: مجھے جفتی کے لیے گھوڑا عاریۃ دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: جس نے جفتی کے لیے کسی مسلمان کو عاریۃ گھوڑا دیا تو اسے اللہ کے راستے میں دیے جانے والے ستر گھوڑوں کے ثواب جتنا اجر ملے گا۔ اگر اس جفتی کی وجہ سے اولاد نہ ہو تو اللہ تعالیٰ کے راستے میں دیے جانے والے ایک گھوڑے کے ثواب کے برابر اجر ملے گا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.