الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا
1437. قتال سے پہلے دعوت اسلام دینا ضروری ہے
حدیث نمبر: 2181
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لا تقاتل قوما حتى تدعوهم".-" لا تقاتل قوما حتى تدعوهم".
یحییٰ بن اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بھیجا تو ان کے پیچھے ایک اور آدمی کو بھیجا اور اسے فرمایا: اس کے پیچھے چلتا رہ اور اس کے پیچھے ہی رہنا ہے (بلکہ) تو اس کا تعاقب کر، ان کو پکڑ لے اور کہہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں: ٹھہر جاؤ، یہاں تک میں پہنچ جاؤں۔ وہ ٹھہر گئے، حتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور فرمایا: اس وقت تک کسی قوم سے نہیں لڑنا، جب تک (اسلام کی) دعوت نہ پہنچا دو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.