الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
طہارت کے مسائل
3. باب إزالة النجاسة وبيانها
3. نجاست کی تفصیل اور اسے دور کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 22
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
عن انس بن مالك رضي الله عنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن الخمر: تتخذ خلا؟ فقال: «لا» .‏‏‏‏ اخرجه مسلم والترمذي،‏‏‏‏ وقال: حسن صحيح.عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عن الخمر: تتخذ خلا؟ فقال: «لا» .‏‏‏‏ أخرجه مسلم والترمذي،‏‏‏‏ وقال: حسن صحيح.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب سے سرکہ بنانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا۔ (مسلم و ترمذی) اور ترمذی نے اسے حسن اور صحیح قرار دیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الأشربة، باب تحريم تخليل الخمر، حديث:1983، والترمذي، البيوع، حديث:1294.»

Narrated Anas bin Malik (rad): Allah’s Messenger (ﷺ) was asked about making vinegar out of wine. He said, “No (it is prohibited)”. [Reported by Muslim, and At-Tirmidhi and the latter graded it Hasan-Sahih (fair and sound)].
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.