الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1491. اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کے عمل صالح پر اس کی قدر دانی
حدیث نمبر: 2238
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" قال الله تعالى: يا ابن آدم! قم إلي امش إليك، وامش إلي اهرول إليك".-" قال الله تعالى: يا ابن آدم! قم إلي أمش إليك، وامش إلي أهرول إليك".
ایک صحابی رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ابن آدم! تو میرے لیے کھڑا ہو، میں تیری طرف چل کر آؤں گا اور اگر تو میری طرف چل پڑے تو میں تری طرف دوڑ کر آؤں گا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.