الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1519. مومن آزمائشوں سے مفید تاثر لیتا ہے
حدیث نمبر: 2274
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" مثل المؤمن مثل السنبلة، تميل احيانا وتقوم احيانا".-" مثل المؤمن مثل السنبلة، تميل أحيانا وتقوم أحيانا".
نبى کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کى مثال اس بالى کى طرح ہے جو کبھی ادھر جھکتى ہے، کبھی ادھر جھکتى ہے . یہ حدیث سیدنا انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے مروى ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.