الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1522. اللہ تعالیٰ کے ہاں اپنا مقام معلوم کرنے کا کلیہ
حدیث نمبر: 2278
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" من اراد ان يعلم ما له عند الله جل ذكره، فلينظر ما لله عز وجل عنده".-" من أراد أن يعلم ما له عند الله جل ذكره، فلينظر ما لله عز وجل عنده".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو یہ جاننا چاہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا کیا مقام و مرتبہ ہے تو وہ یہ دیکھ کر (اندازہ کر لے) کہ اس کے ہاں اللہ تعالیٰ کا کتنا پاس و لحاظ ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.