الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب
1526. جنت جیسى انتہائى قیمتى چیز کا حصول مشکل ہوتا ہے
حدیث نمبر: 2282
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" من خاف ادلج ومن ادلج بلغ المنزل الا إن سلعة الله غالية الا إن سلعة الله الجنة".-" من خاف أدلج ومن أدلج بلغ المنزل ألا إن سلعة الله غالية ألا إن سلعة الله الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو (دشمن کے حملے سے) ڈرا اور رات کے ابتدئى حصے میں نکل گیا اور (یہ حقیقت ہے کہ) جو رات کے ابتدائى حصے میں نکل جاتا ہے، وہ منزل کو پہنچ جاتا ہے، اچھى طرح سن لو کہ اللہ تعالى کا سامان بیش قیمت ہے، خبردار! اللہ کا سامان جنت ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.