-" يا شباب قريش! احفظوا فروجكم لا تزنوا، الا من حفظ فرجه فله الجنة".-" يا شباب قريش! احفظوا فروجكم لا تزنوا، ألا من حفظ فرجه فله الجنة".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی جوانو! اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، زنا مت کرو، خبردار جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی اس کے لیے جنت ہے۔“