الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1608. غلاموں اور خادموں کے حقوق
حدیث نمبر: 2423
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" ارقاءكم، ارقاءكم، اطعموهم مما تاكلون واكسوهم مما تلبسون، فإن جاءوا بذنب لا تريدون ان تغفروه فبيعوا عباد الله ولا تعذبوهم".-" أرقاءكم، أرقاءكم، أطعموهم مما تأكلون واكسوهم مما تلبسون، فإن جاءوا بذنب لا تريدون أن تغفروه فبيعوا عباد الله ولا تعذبوهم".
سیدنا یزید بن جاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا: اپنے غلاموں کا خیال رکھنا، اپنے غلاموں کا خیال رکھنا، اپنے غلاموں کا خیال رکھنا۔ جیسا خود کھاتے ہو ویسا ا‏‏‏‏ن کو بھی کھلاؤ۔ جیسا خود پہنتے ہو ویسا ا‏‏‏‏ن کو بھی پہناؤ۔ اگر وہ کوئی ایسا گناہ کر بیٹھیں جو تم معاف نہیں کرنا چاہتے تو اللہ کے ا‏‏‏‏ن بندوں کو بیچ دو اور ا‏‏‏‏ن کو عذاب نہ دو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.