الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1626. چھ اعمال کی ضمانت پر جنت کی ضمانت
حدیث نمبر: 2449
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" اضمنوا لى ستا من انفسكم اضمن لكم الجنة: اصدقوا إذا حدثتم واوفوا إذا وعدتم وادوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا ابصاركم وكفوا ايديكم".-" اضمنوا لى ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة: اصدقوا إذا حدثتم وأوفوا إذا وعدتم وأدوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم".
سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں (‏‏‏‏۱) جب بات کرو تو سچ بولو، (‏‏‏‏۲) جب وعدہ کرو تو پورا کرو، (‏‏‏‏٣) جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو ادا کرو، (‏‏‏‏٤) اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، (‏‏‏‏٥) اپنی آنکھوں کو نیچا رکھو، (‏‏‏‏٦) اور اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.