الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
1689. اولاد سے مساوی سلوک کرنا
حدیث نمبر: 2519
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (فهلا عدلت بينهما؟! يعني: الابن والبنت).- (فَهَلا عَدَلْتَ بينهما؟! يعني: الابنَ والبنتَ).
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، اس کے پاس اس کا بیٹا آیا، اس نے اس کو بوسہ دیا اور اسے اپنی ران پر بٹھا لیا، پھر اس کی بیٹی پہنچ گئی، اس نے اس کو اپنے پہلو میں بیٹھا لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏تو نے ان دونوں کے درمیان انصاف کیوں نہیں کیا؟

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.