الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
آداب اور اجازت طلب کرنا
1798. خواب کس کے سامنے بیان کیا جائے
حدیث نمبر: 2696
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لا تقصوا الرؤيا إلا على عالم او ناصح".-" لا تقصوا الرؤيا إلا على عالم أو ناصح".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف کسی عالم یا خیرخواہ کے سامنے اپنا خواب بیان کرو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.