الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
آداب اور اجازت طلب کرنا
1819. سانپ اور کتے کو قتل کرنا
حدیث نمبر: 2720
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (اقتلوا الحيات والكلاب، واقتلوا ذا الطفيتين والابتر؛ فإنهما يلتمسان البصر، ويستسقطان الحبالى).- (اقتُلُوا الحيّاتِ والكلابَ، واقتلُوا ذا الطُّفيَتَينِ والأبتَرَ؛ فإنّهما يلتمسانِ البصَرَ، ويستسقطانِ الحَبَالى).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سانپوں اور کتوں کو قتل کرو اور (‏‏‏‏بالخصوص) دو دھاریوں والے اور چھوٹی دموں والے موذی سانپوں کو قتل کرو، کیونکہ یہ نظر اچک لیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی گئی ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.