الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
آداب اور اجازت طلب کرنا
1829. راستے سے تکلیف دہ چیز دور کرنا صدقہ ہے
حدیث نمبر: 2730
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" امط الاذى عن الطريق، فإنه لك صدقة".-" أمط الأذى عن الطريق، فإنه لك صدقة".
سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی عمل بتائیں کہ میں اسے انجام دے سکوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دیا کر، یہ تیرے لیے صدقہ ہو گا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.