الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
1982. قرآن مجید صرف زبانوں کا ”چسکا“ نہیں
حدیث نمبر: 2918
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" سيخرج قوم من امتي يشربون القرآن كشربهم الماء".-" سيخرج قوم من أمتي يشربون القرآن كشربهم الماء".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میری امت میں ایسے لوگ بھی نکلیں گے جو پانی کی طرح قرآن مجید کے گھونٹ بھریں گے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.