الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
1983. قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھا جائے
حدیث نمبر: 2919
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" شيبتني (هود) و (الواقعة) و (المرسلات) و (عم يتساءلون) و (إذا الشمس كورت)".-" شيبتني (هود) و (الواقعة) و (المرسلات) و (عم يتساءلون) و (إذا الشمس كورت)".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ (‏‏‏‏ جلدی) بوڑھے ہو گئے ہیں (‏‏‏‏ کیا وجہ ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورہ ہود، سورہ واقعہ، سورہ مرسلات، سورہ نبا «عم يتساءلون» اور سورہ التکویر «اذا الشمس كورت» نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.