الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2060. بستی میں داخل ہونے کی دعا
حدیث نمبر: 3048
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" كان إذا اراد دخول قرية لم يدخلها حتى يقول: اللهم رب السماوات السبع وما اظلت، ورب الارضين السبع وما اقلت، ورب الرياح وما اذرت، ورب الشياطين وما اضلت، إني اسالك خيرها وخير ما فيها واعوذ بك من شرها وشر ما فيها".-" كان إذا أراد دخول قرية لم يدخلها حتى يقول: اللهم رب السماوات السبع وما أظلت، ورب الأرضين السبع وما أقلت، ورب الرياح وما أذرت، ورب الشياطين وما أضلت، إني أسألك خيرها وخير ما فيها وأعوذ بك من شرها وشر ما فيها".
سیدنا ابولبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی گاؤں میں داخل ہونا چاہتے تو اس میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھے تھے: اے اللہ! سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب! سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب! میں تجھ سے اس گاؤں کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.