الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2087. اللہ تعالیٰ کو اپنی تعریف پسند ہے
حدیث نمبر: 3085
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (اما إن ربك يحب المحامد).- (أما إنّ ربَّك يُحبُّ المحامدَ).
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ کہتے ہے: میں شاعر تھا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے اپنے رب کی تعریف کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار! بلاشبہ تمہارا رب تعریفیں پسند کرتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ مجھے کچھ نہ کہا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.