الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
علم سنت اور حدیث نبوی
206. حکم نبوی کی پیروی کی مثال
حدیث نمبر: 309
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (يا ضمرة! اترى ثوبيك مدخليك الجنة؟ فقال: لئن استغفرت لي يا رسول الله! لا اقعد حتى انزعهما عني. فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اللهم! اغفر لضمرة بن ثعلبة).- (يا ضَمْرَةُ! أَتَرَى ثَوْبَيْكَ مَدْخلَيْكَ الجنةَ؟ فقال: لَئِنِ استغفرتَ لي يا رسول الله! لا أَقْعُدُ حتى أَنْزِعَهُما عَنّي. فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اللهمَّ! اغفر لضَمْرةّ بنِ ثَعْلَبَةَ).
سیدنا ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں دو یمنی عمدہ پوشاکیں پہن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ضمرہ! تیرا کیا خیال ہے کہ یہ کپڑے تجھے جنت میں داخل کرنے والے ہیں؟ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اگر آپ میرے لیے بخشش طلب کریں تو بیٹھنے سے پہلے اتار دیتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ضمرہ بن ثعلبہ کو بخشش دے۔ (یہ دعا سنتے ہی) اس نے جلدی سے کپڑے اتار دیے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.