الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2099. اللہ تعالیٰ کا واسطہ دیا جائے تو باز آ جانا چاہیے
حدیث نمبر: 3125
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إذا ذكرتم بالله فانتهوا".-" إذا ذكرتم بالله فانتهوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں اللہ تعالیٰ کے نام پر وعظ و نصیحت کی جائے تو باز آ جاؤ۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.