الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2139. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کا فیصلہ کب کیا گیا؟
حدیث نمبر: 3182
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد".-" كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد".
سیدنا میسرہ فجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کو بطور نبی کب لکھا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس وقت جب سیدنا آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.