الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2187. سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی فضیلت
حدیث نمبر: 3294
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" حسين مني وانا من حسين، احب الله من احب حسينا، حسين سبط من الاسباط".-" حسين مني وأنا من حسين، أحب الله من أحب حسينا، حسين سبط من الأسباط".
یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین امتوں میں سے ایک امت ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.