الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2218. قبطیوں کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنے کی نبوی وصیت
حدیث نمبر: 3370
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إذا افتتحتم مصر فاستوصوا بالقبط خيرا، فإن لهم ذمة ورحما".-" إذا افتتحتم مصر فاستوصوا بالقبط خيرا، فإن لهم ذمة ورحما".
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مصر فتح کر لو تو قبطیوں سے حسن سلوک سے پیش آنا کیونکہ ان کے ساتھ عہد و پیمان اور رشتہ و قرابت ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.