الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2237. بغیر حساب و کتاب کے داخل ہونے والے فرزندان امت
حدیث نمبر: 3405
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" سالت الله عز وجل الشفاعة لامتي. فقال لي: لك سبعون الفا يدخلون الجنة بغير حساب. فقلت: يا الله زدني، فقال: فإن لك هكذا، فحثا بين يديه وعن يمينه وعن شماله".-" سألت الله عز وجل الشفاعة لأمتي. فقال لي: لك سبعون ألفا يدخلون الجنة بغير حساب. فقلت: يا الله زدني، فقال: فإن لك هكذا، فحثا بين يديه وعن يمينه وعن شماله".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏میں نے اللہ تعالیٰ سے اپنی امت کے حق میں سفارش کرنے کا سوال کیا۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے کہا: تیری امت کے ستر ہزار آدمی بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ میں نے کہا: اے اللہ! میرے لیے اضافہ فرما۔ اللہ تعالیٰ نے کہا: تجھے اتنے اور عطا کر دیتا ہوں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سامنے سے، دائیں جانب سے چلو بھر کر (‏‏‏‏تمثیل پیثں کی)۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.