الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2243. سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3413
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (اللهم! سق إلى هذا الطعام عبدا تحبه ويحبك، فطلع سعد [بن ابي وقاص]).- (اللهمّ! سُقْ إلى هذا الطعام عبْداً تحبُّه ويحبُّك، فطلع سعد [بن أبي وقّاص]).
عائشہ بنت سعد اپنے باپ سے بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا پڑا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏اے اللہ! کسی ایسے آدمی کو اس کھانے کی طرف لے آ، جس سے تو محبت کرتا ہو اور وہ تجھ سے محبت کرتا ہو۔ اتنے میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آ گئے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.