الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2295. سیدنا ابوہند رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3492
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" يا بني بياضة! انكحوا ابا هند، وانحكوا إليه. وكان حجاما".-" يا بني بياضة! أنكحوا أبا هند، وانحكوا إليه. وكان حجاما".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہند رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سر کے اوپر والے حصے پر سنگی لگائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بنو بیاضہ! ابوہند کو نکاح دو اور اسے منگنی کا پیغام بھیجو۔ وہ پچھنے لگانے والا تھا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.