الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2304. مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت
حدیث نمبر: 3507
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
- (إن إبراهيم حرم مكة، ودعا لها، وحرمت المدينة، كما حرم إبراهيم مكة، ودعوت لها في مدها وصاعها، مثل ما دعا إبراهيم عليه السلام لمكة).- (إنّ إبراهيمَ حرَّم مكةَ، ودعا لها، وحرَّمْتُ المدينةَ، كما حرّمَ إبراهيمُ مكةَ، ودعوتُ لها في مُدِّها وصاعِها، مثلَ ما دعا إبراهيمُ عليه السلام لمكةَ).
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک ابراھیم ‏‏‏‏علیہ السلام نے مکہ (‏‏‏‏مکرمہ) کو حرمت والا قرار دیا اور اس کے لیے (‏‏‏‏برکت کی) دعا کی اور میں ابراہیم ‏‏‏‏علیہ السلام کی طرح مدینہ کو حرمت والا قرار دیتا ہوں اور میں اس کے (‏‏‏‏ماپ کے پیمانے) مدّ اور صاع (‏‏‏‏کے بابرکت ہونے) کی دعا کرتا ہوں، جیسا کہ ابراہیم ‏‏‏‏علیہ السلام نے مکہ کے لیے کی تھی۔ ‏‏‏‏

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.