الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث 657 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
نکاح کے مسائل
5. بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 354
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
352- وبه: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يجمع بين المراة وعمتها، ولا بين المراة وخالتها.“352- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يجمع بين المرأة وعمتها، ولا بين المرأة وخالتها.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیوی اور اس کی پھوپھی کو (ایک نکاح میں) جمع نہ کیا جائے اور بیوی اور اس کی خالہ کو (ایک نکا ح میں) جمع نہ کیا جائے۔

تخریج الحدیث: «352- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 532/2 ح 1154، ك 28 ب 8 ح 20) التمهيد 276/18 وقال: ”هذا حديث صحيح ثابت مجتمع عليٰ صحته“، الاستذكار: 1077، وأخرجه البخاري (5109)، ومسلم (1408/33) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.