الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2330. علامات قیامت
حدیث نمبر: 3593
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إذا سمعتم بجيش قد خسف به قريبا، فقد اظلت الساعة".-" إذا سمعتم بجيش قد خسف به قريبا، فقد أظلت الساعة".
قعقاع بن ابوحدرد اسلمی کی بیوی بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ‏‏‏‏ لوگو! جب تم قریب ہی کسی آدمی کے دھنسنے کے بارے میں سنو تو (‏‏‏‏اس کا مطلب یہ ہو گا کہ گویا) قیامت سایہ فگن ہو چکی ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.