الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2331. قیامت کی پہلی بڑی علامت، آگ کا لوگوں کو شام میں جمع کرنا
حدیث نمبر: 3600
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" ستخرج نار قبل يوم القيامة من بحر حضرموت تحشر الناس، قالوا: يا رسول لله! فما تامرنا؟ قال: عليكم بالشام".-" ستخرج نار قبل يوم القيامة من بحر حضرموت تحشر الناس، قالوا: يا رسول لله! فما تأمرنا؟ قال: عليكم بالشام".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب روز قیامت سے قبل بحر خضر موت سے آگ نکلے گی، وہ لوگوں کو جمع کرے گی۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! (‏‏‏‏ ‏‏‏‏ایسے وقت کا سامنا کرنے کے لیے) آپ ہمیں کیا حکم دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ‏‏‏‏شام کو لازم پکڑنا۔ ‏‏‏‏

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.