الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: علم کے مسائل
Knowledge (Kitab Al-Ilm)
3. باب فِي كِتَابَةِ الْعِلْمِ
3. باب: علم کے لکھنے کا بیان۔
Chapter: Writing knowledge.
حدیث نمبر: 3649
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
حدثنا مؤمل، قال: حدثنا الوليد. ح وحدثنا العباس بن الوليد بن مزيد، قال: اخبرني ابي، عن الاوزاعي، عن يحيى بن ابي كثير، قال: حدثنا ابو سلمة يعني ابن عبد الرحمن، قال: حدثني ابو هريرة، قال:" لما فتحت مكة قام النبي صلى الله عليه وسلم فذكر الخطبة خطبة النبي صلى الله عليه وسلم، قال: فقام رجل من اهل اليمن يقال له: ابو شاه، فقال: يا رسول الله، اكتبوا لي، فقال: اكتبوا لابي شاه".
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ. ح وحَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ:" لَمَّا فُتِحَتْ مَكَّةُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ الْخُطْبَةَ خُطْبَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ يُقَالُ لَهُ: أَبُو شَاهَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اكْتُبُوا لِي، فَقَالَ: اكْتُبُوا لِأَبِي شَاهَ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب مکہ فتح ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، پھر انہوں نے (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبہ کا ذکر کیا، پھر کہا کہ ایک یمنی شخص کھڑا ہوا جسے ابو شاہ کہا جاتا تھا، اور اس نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے لیے (یہ خطبہ) لکھ دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابو شاہ کے لیے لکھ دو۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم: (2017)، (تحفة الأشراف: 15383) (صحیح)» ‏‏‏‏

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "We used not to write anything but the Tasha-hud and the Quran. "
USC-MSA web (English) Reference: Book 25 , Number 3641


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (2434) صحيح مسلم (1355)
حدیث نمبر: 3650
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
حدثنا علي بن سهل الرملي، قال: حدثنا الوليد، قال: قلت لابي عمرو:" ما يكتبوه؟" قال:" الخطبة التي سمعها يومئذ منه".
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو:" مَا يَكْتُبُوهُ؟" قَالَ:" الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ".
ولید (ولید بن مزید) کہتے ہیں میں نے ابوعمرو (اوزاعی) سے کہا: وہ لوگ لکھ دیں سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: وہ خطبہ جسے آپ سے اس روز ابوشاہ نے سنا تھا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر حدیث رقم (2017)، (تحفة الأشراف: 15383) (صحیح)» ‏‏‏‏

Al-Walid said: I asked Abu Amr: What are they writing ?He said: The sermon which he heard that day
USC-MSA web (English) Reference: Book 25 , Number 3642


قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
أبو عمرو الأوزاعي

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.