الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
2465. اللہ تعالیٰ نے قریش کو امارت عطا کر دی
حدیث نمبر: 3806
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" كان هذا الامر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".-" كان هذا الأمر في حمير، فنزعه الله منهم فصيره في قريش".
سیدنا ذومخبر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ (‏‏‏‏خلافت و ملوکیت والا) معاملہ حمیر قبیلے میں تھا، اﷲ تعالیٰ نے ان سے سلب کر کے قریش کے سپرد کر دیا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.