الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
جنت اور جہنم
2634. ہر فرد کے لیے دو منازل میں سے ایک منزل معین ہے
حدیث نمبر: 4015
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" ما منكم من احد إلا له منزلان: منزل في الجنة ومنزل في النار، فإذا مات فدخل النار، ورث اهل الجنة منزله، فذلك قوله تعالى: * (اولئك هم الوارثون) * (¬1)".-" ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ومنزل في النار، فإذا مات فدخل النار، ورث أهل الجنة منزله، فذلك قوله تعالى: * (أولئك هم الوارثون) * (¬1)".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر آدمی کے دو ٹھکانے ہیں: ایک ٹھکانہ جنت میں ہے اور دوسرا جہنم میں۔ اگر وہ مر کر جہنم میں چلا جاتا ہے تو جنتی لوگ اس کے ٹھکانے کے وارث بن جاتے ہیں، اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا یہی مطلب ہے: «أُولَـئِكَ هُمُ الْوَارِثُونَ» ‏‏‏‏۳-المؤمنون:۱۰) ‏‏‏‏یہی لوگ وارث ہیں۔ ‏‏‏‏

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.