الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
2653. کھانے کے بعد کی دعا
حدیث نمبر: 4039
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" كان إذا اكل او شرب قال: الحمد لله الذي اطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجا".-" كان إذا أكل أو شرب قال: الحمد لله الذي أطعم وسقى وسوغه وجعل له مخرجا".
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھاتے یا (‏‏‏‏کوئی مشروب) پیتے تو فرماتے: تمام تعریفیں ا‏‏‏‏س ذات کے لیے ہیں جس نے کھلایا اور پلایا، کھانے کو خوشگوار بنایا اور ا‏‏‏‏س کے نکلنے کی جگہ بنائی۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.