الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
Chapters: Dry Ablution
123. . بَابٌ في كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا
123. باب: جو حائضہ عورت سے جماع کرے اس کے کفارے کا بیان۔
Chapter: The expiation for one who has sexual intercourse with a menstruating woman
حدیث نمبر: 640
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا يحيى بن سعيد ، ومحمد بن جعفر ، وابن ابي عدي ، عن شعبة ، عن الحكم ، عن عبد الحميد ، عن مقسم ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم في الذي ياتي امراته وهي حائض قال:" يتصدق بدينار، او بنصف دينار".
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ:" يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ، أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ".
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی بیوی سے حیض کی حالت میں مجامعت کرے، وہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ کرے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن ابی داود/الطہارة 106 (264)، سنن النسائی/الطہارة 182 (290)، الحیض 9 (370)، (تحفة الأشراف: 6490)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة 103 (136)، مسند احمد (1/2237، 272، 286، 312، 325، 363، 367)، سنن الدارمی/الطہارة 112 (1145) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 650) (صحیح)» ‏‏‏‏

It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Prophet said concerning one who has intercourse with a woman when she is menstruating: "Let him give a Dinar or half a Dinar in charity."
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (264)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 401
حدیث نمبر: 650
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا عبد الله بن الجراح ، حدثنا ابو الاحوص ، عن عبد الكريم ، عن مقسم ، عن ابن عباس ، قال:" كان الرجل إذا وقع على امراته وهي حائض امره النبي صلى الله عليه وسلم ان يتصدق بنصف دينار".
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ الرَّجُلُ إِذَا وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِنِصْفِ دِينَارٍ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص حیض کی حالت میں بیوی سے جماع کر لیتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسے آدھا دینار صدقہ کرنے کا حکم دیتے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏سنن الترمذی/الطہا رة 103 (137)، (تحفة الأشراف: 6491) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں مقسم ضعیف ہیں، ثابت شدہ حدیث: 640، نمبر میں گذری)

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "If a man had intercourse with his wife while she was menstruating, the Prophet commanded him to give half a Dinar in charity."
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (137)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 402

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.